مندرجات کا رخ کریں

حمرت الدم

ویکی لغت سے

حُمْرَتُ الدَّم {حُم + رَتُد (ا، ل غیر ملفوظ) + دَم}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. خون کے خلیوں کا سرخ مادہ، ہیموگلوبین۔