حَنُوط شُدَہ {حَنُوط + شُدَہ}
صفت ذاتی
1. مومیائی لگائی ہوئی، مسالا لگا کر محفوظ کی ہوئی (نعش وغیرہ)۔