مندرجات کا رخ کریں

حواس باطن

ویکی لغت سے

حَواسِ باطِن {حوا + سے + با + طِن}

اسم مجرد

معانی

[ترمیم]

1. پانچ باطنی حواس یعنی حِس مشترک، خیال، وہم یا واہمہ، حافظہ اور متعرفہ۔