مندرجات کا رخ کریں

حوصلہ افزا

ویکی لغت سے

حَوصَلَہ اَفْزا {حَو (و لین) صَلَہ + اَف + زا} (عربی)

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. حوصلہ بڑھانے والا، ہمت دلانے والا۔