حَولِ کَامِل {حَو (و لین) + لے + کا + مِل} (عربی)
اسم نکرہ
1. (فقہ) پورا سال (جس کے بعد زکٰوۃ کا نکالنا واجب ہو جاتا ہے۔