مندرجات کا رخ کریں

حکاک

ویکی لغت سے

حَکّاک {حَک + کاک} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. نگینہ ساز، مہر کن۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

a cutter and polisher of precious stones; a lapidary