مندرجات کا رخ کریں

حکمت اشراق

ویکی لغت سے

حِکْمَتِ اِشْراق {حِک + مَتے + اِش + راق} (عربی)

متغیّرات


حِکْمَتِ شَرْقی {حِک + مَتے + شَر + قی}

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. (فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بنیاد کشف وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہو جانے پر حاصل ہوتی ہے، حکومتِ ذوقی (مقابل حکمت مثانی)۔