حکمت ثالثہ

ویکی لغت سے

حِکْمَتِ ثالِثَہ {حِک + مَتے + ثا + لِثَہ} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. (فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجود خارجی یا ذہنی میں مادہ کے محتاج نہ ہوں (جیسے خدائے تعالٰی اور عقول کا علم) (مقابل حکمت طبعی)۔