حِکْمَتِ ریاضی {حِک + مَتے + رِیا + ضی} (عربی)
اسم نکرہ
1. (فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجود خارجی میں مادہ کے محتاج ہوں لیکن وجود ذہنی میں مادہ کے محتاج نہ ہوں۔