مندرجات کا رخ کریں

حکمت مآب

ویکی لغت سے

حِکْمَت مَآب {حِک + مَت + ما + آب} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. دانا، علم و حکمت کا حامل، عالم فاضل۔