حکم تکلیفی

ویکی لغت سے

حُکْم تَکْلِیفی {حُکْم + تَک + لی + فی} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. مکلف کرنے کا حکم، ایسا حکم جس کا بجا لانا لازمی ہو، ضروری حکم۔