حکم نامہ

ویکی لغت سے

حُکْم نامَہ {حُکْم + نا + مَہ}

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. کاغذ جس پر فرمان لکھا ہوا ہو، سرکاری فرمان، تحریری حکم، پروانہ، وہ حکم جو جج کی طرف سے لکھا جائے۔

مترادفات[ترمیم]

پَرْوانَہ