مندرجات کا رخ کریں

حکم نامۂ طلبی

ویکی لغت سے

حُکْم نامَۂِ طَلَبی {حُکم + نا + ما + اے + طَلَبی}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. حکم جو پولیس افسر کسی شخص کی طلبی کے لیے جاری کرے۔