مندرجات کا رخ کریں

حکم نامۂ گرفتاری

ویکی لغت سے

حُکْم نامَۂ گِرِفْتاری {حُکْم + نا + مَہ + اے + گِرِف + تا + ری}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. حکم جو کسی شخص کی گرفتاری کے لیے جاری ہو۔