مندرجات کا رخ کریں

حکم کا بندہ

ویکی لغت سے

حُکْم کا بَنْدَہ {حُکْم + کا + بَن + دَہ}

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. حکم بجا لانے والا، بات ماننے والا، (عموماً) ملازم۔