حکم گشتی

ویکی لغت سے

حُکْمِ گَشْتی {حُک +مے + گَش + تی} (عربی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. وہ حکم جو بہت سے آدمیوں کے نام ہو، وہ حکم جو سب جگہ پھرایا جائے، وہ حکم جو اکثر جگہ بھیجا جائے۔