مندرجات کا رخ کریں

حیاتیاتی وزن

ویکی لغت سے

حَیاتِیّاتی وَزْن {حَیا + تی + یا + تی + وَزْن} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. جانداروں کا وہ وزن جو مرنے سے پہلے ہو، زندہ نامیوں کا وزن۔