خدا کا بیٹا

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

Calque of انگریزی Son of God۔

اسم معرفہ[ترمیم]

خدا کا بیٹا مذکر

  1. آدم
  2. (متنازع موضوع) یسوع مسیح

ضروری بات[ترمیم]

  • پولس وہ پہلا شخص تھا جس نے یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا قرار دیا۔ بہت جلد ہی وہ (پولس) یہودیوں کی عبادت گاہ میں یسوع کے متعلق تبلیغ شروع کی اس نے لوگوں سے کہا، ”صرف یسوع ہی خدا کا بیٹا ہے۔“ – رسولوں کے اعمال 9: 20۔ اور اسی وجہ سے بھی یسوع کو ابن آدم کا خطاب دیا جاتا ہے۔