راسیہ

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

مفہوم[ترمیم]

  1. صفحہ کی ابتداء یا سر پر تحریر جو کوئی خاص تذکرہ کرتی ہو
  2. کسی بھی جسم کے بالائی حصے یعنی راس یا سر پر لگائی جانے والی چیز

مترادف[ترمیم]

  1. سرساز
  2. سرانداز

متضاد[ترمیم]

  1. تحتیہ
  2. پیادہ ور، پیدل

رومن[ترمیم]

raashiyah

تراجم[ترمیم]

  • انگریزی: Header, Headnote
  • جاپانی: ヘッダー