رواج پسندی

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

اسم[ترمیم]

رواج پسندی مؤنث

  1. رسم ورواج سے چپکے رہنے کی حالت
  2. رسوم کا اتباع یا انھیں اہم گرداننے کا عمل
  3. یہ عقیدہ کہ وحی و الہام ہی مذہبی صداقتوں کا سرچشمہ ہے

مترادفات[ترمیم]

تراجم[ترمیم]

انگریزی[ترمیم]

  • traditionalism