روم
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
اردو[ترمیم]
اشتقاقیات 1[ترمیم]
عربی روم سے، فارسی روم سے مستعار
اسم معرفہ[ترمیم]
روم مذکر
- اطالیہ کا دار الحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اطالیہ کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے۔
- بازنطینی باشندہ
- علامہ اقبال اور مولانا روم جلال الدین رومی کا فکر تصوف
مشتق اصطلاحات[ترمیم]
- رومی
اشتقاقیات 2[ترمیم]
اسم ظرف مکاں[ترمیم]
روم مذکر
مشتق اصطلاحات[ترمیم]
اشتقاقیات 3[ترمیم]
اسم نکرہ[ترمیم]
روم مذکر
- انسان اور جانور کے جسم کے چھوٹے چھوٹے نرم بال، رونگٹا، بال، پرندوں کے پروں کے نیچے کے نرم بال۔
- "پرندوں کے بڑے پروں کے نیچے قریب جلد کے روم ہوتا ہے۔"[1]
- اون، سنجاب، فلالین، مخمل وغیرہ کا رُواں، پودوں کے سخت روئیں، کپڑے کی نرم روئیں دار سطح؛ کائی؛ پانی؛ سوراخ۔
مشتق اصطلاحات[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- اردو اجزائے کلام عربی زبان سے ماخوذ
- اردو اجزائے کلام عربی زبان سے مشتق
- اردو اجزائے کلام فارسی زبان سے ماخوذ
- اردو اجزائے کلام فارسی زبان سے مشتق
- اردو کے اسمائے معرفہ
- اردو اجزائے کلام انگریزی زبان سے ماخوذ
- اردو اجزائے کلام انگریزی زبان سے مشتق
- اردو اسما
- اردو کے مذکر اسما
- اردو اجزائے کلام سنسکرت زبان سے ماخوذ
- اردو اجزائے کلام سنسکرت زبان سے مشتق