زمرہ:الف کے الفاظ

ویکی لغت سے
الــــف کے الــــفاظ


ا (الف) اردو کا پہلا ابجد ہے جو یا تو آواز پیدا کرتا ہے یا نہیں بھی کرتا

  • جب یہ کسی لفظ کے درمیان یا آخر میں آتا ہے تو اسکی آواز ایسی ہوتی ہے کے جیسے لفظ سلام (salaam) میں aa کی آواز
  • جب یہ کسی لفظ کی ابتداء میں آتا ہے تو اسکی اپنی کوئی آواز نہیں ہوتی اور اس وقت یہ صرف کسی نہ کسی اعراب (زیر، زبر یا پیش وغیرہ) کے لیۓ ناقل یعنی وصیلے کا کام انجام دیتا ہے اور ایسی صورت میں اصل آواز اس اعراب کی ہوتی ہے جو کہ الف کو استعمال کررہا ہو
  • ایک اور بات الف کہ بارے میں یہ ہے کہ یہ کبھی بھی کسی حرف ابجد کو اپنے آخر پہ متصل نہیں کرتا، یعنی اگر کسی ابجدِ بہم (ligature) میں آتا بھی ہے تو کبھی درمیان یا ابتداء میں نہیں آتا بلکہ صرف ابجدبہم کی انتہا پر ہی اتصال کرتا ہے
  • الف اور آ کے تعلق کیلیۓ، ابجد آ دیکھیۓ

زمرہ «الف کے الفاظ» میں صفحات

اس زمرہ میں محض درج ذیل صفحہ موجود ہے۔۔