مندرجات کا رخ کریں

زمرہ:ح

ویکی لغت سے

ح اردو حرف ابجد کا نواں حرف ہے۔ اسکی آواز ہ سے مماثل مگر مختلف ہے۔ ح کی آواز، ہ کی نسبت گہری اور ملائم ہوتی ہے، اسکی تشبیہ کچھ یوں دی جاسکتی ہے کہ جیسے سردی میں ہاتھوں کو گرم کرنے کے لیۓ انکی مٹھی بنا کر حلق سے گرم ہوا پھونکی جاتی ہے۔ اردو کی عام بول چال میں تو ح اور ہ کا فرق معدوم سا ہو جاتا ہے لیکن قرآن کی تلاوت میں اس فرق پر توجہ دی جاتی ہے۔ اسکے علاوہ عربی بول چال میں یہ فرق واضع اور نمایاں ہے۔

ذیلی زمرہ جات

اِس زمرہ میں کل 21 میں سے درج ذیل 21 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔

ح

زمرہ «ح» میں صفحات

اس زمرہ میں محض درج ذیل صفحہ موجود ہے۔۔