زمرہ:خے کے الفاظ
Appearance
خے کے الـــفاظ |
---|
خ اردو حرف ابجد کا دسواں حرف ہے جو کہ عربی، فارسی اور اردو کے سوا شاید صرف جرمنی میں پایاجاتا ہے۔ جرمنی میں یہ ch کی آواز کے مترادف لیا جاسکتا ہے۔ اسکی آواز ک اور ہ کے درمیان کہیں پائی جاتی ہے اور اسمیں حلق سے نکالی گئی ایسی آواز پیدا کی جاتی ہے کہ جیسے لعاب کو حلق سے خارج کرتے وقت نکالی جارہی ہو۔