مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:اردو اسم نو تعارف

ویکی لغت سے

اسم-مخصوص ہدایات

[ترمیم]

آپ نے نیا لفظ تخلیق کرنے کے لیے ”اسم“ پری لوڈ سانچہ منتخب کیا ہے۔ ذیل میں لفظ کے اندراج کے کچھ مراحل مذکور ہیں:

  1. براہ مہربانی ذیل میں {{substub}} کو اپنے اسم کے بیان سے تبدیل کریں۔

یاد رکھیں کہ اردو میں اسم کسی شخص، کسی جگہ یا کسی چیز کے نام کو کہتے ہے۔ اگر آپ کی مراد صفت (بعض اوقات کسی اسم کی خصوصیات) یا فعل (کام، عمل؛ جو کچھ آپ نے کیا) ہے اور آپ نے غلطی سے اسم پر کلک کر دیا تھا تو آپ یہاں دوبارہ جا کر نیا سانچہ منتخب کر سکتے ہیں۔

  1. نوٹ: سطر کے شروع میں ”#“ رکھنا نہ بھولیں۔
  2. بعد ازاں براہ مہربانی ثابت شدہ حوالے شامل کریں۔۔۔ کو اپنے ثابت شدہ حوالوں سے بدل دیں۔ اگر آپ کے پاس کسی لفظ کا ماخذ نہیں ہے تو براہ مہربانی === حوالہ جات === سے شروع ہونے والی ان دو سطور کو ہٹا دیں۔
  3. اگر آپ ویکی لغت پر نئے ہیں تو براہ مہربانی معاونت:نیا صفحہ شروع کریں ملاحظہ فرمائیں یا تجربے کے لیے وکی لغت:تختہ مشق استعمال کریں۔