شمارندہ
Appearance
انگریزی
[ترمیم]- Computer: کمپیوٹر اصل میں یونانی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب حساب کرنا ہے۔ ماضی میں اس لفظ کو حسابـگـر (Calculator) کیلیۓ بھی استعمال کیا جاتا تھا لیکن حالیہ دور میں یہ اصطلاح ایک ایسے آلـے (Machine) کی ہے جو معلومات (اطلاعات) کو داخل کرنے کے بعد، ایک مقرر شدہ حکمت عملی کے مطابق انکا تجزیہ کرسکتی ہے۔ یعنی یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ عموماً شمارندہ یا کمپیوٹر بذاتِ خود كچھ نہیں كرسكتا، بلكہ اسے بتانا اور سمجھانا پڑتا ہے كہ وہ ہماری بہم پنہچائی گئی معلومات پہ كیا اور كیسے كام كرے۔ شمارندہ، بہم پہنچائی گئی معلومات کو اکھٹا کرتا ہے انہیں ذخیرہ کرتا ہے آپس میں مربط و ہمبستہ (correlate) کرتا ہے ۔ حسابگر اور شمارندہ میں اہم ترین فرق یہ ہے کہ شمارندہ پیچیدہ شمارندی برنامجات ([[computer program]]s) کو اپنے اندر ذخیرہ کرسکتا ہے اور اسی خصوصیت کے باعث انسان کی مدد کے بغیر منطقی تجزیات (logical analysis) انجام دے سکتا ہے۔ annosh just like boom
متبادلات
[ترمیم]- کمپیوٹر
عربی
[ترمیم]- حاسوب
فارسی
[ترمیم]- ریانہ
- شمارندہ