صارف:Obaid Raza

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

میرا نام عبید رضا ہے میں پنڈی گھیب سے ہوں اور لائبریری سائنس میں بیچلر ہوں۔ اور ابھی ایم- اے اسلامیات کا طالب علم ہوں۔ اردو لغت پر اب انشاء اللہ میں بھی کام کروں گا، امید ہے آپ دوست میری غلطیوں کی اصلاح کریں گے۔