مندرجات کا رخ کریں

صدر راہبہ

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

صدر راہبہ مؤنث

  1. راہبات کی خانقاہ کی زنانہ سرگروہ جس کو عموماً راہب جتنا ہی وقار اور اقتدار حاصل ہوتا ہے بجز اس کے کہ وہ پادریت سے متعلق روحانی فرائض ادا نہیں کر سکتی۔

تراجم

[ترمیم]

انگریزی

[ترمیم]
  • abbess