طراز
Appearance
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]طَرَاز فارسی زبان کے طرازِیدن سے مشتق ہوا ہے۔ عمومی معانی میں نقش و نگار یا زیب و زینت کے لیے مستعمل ہے۔
طراز مذکر
- نقش و نگار۔
- زیب و زینت۔
- سجاوٹ۔
- نشان یا امتیازی لباس۔
- پھول دار کپڑا۔
- سنجاف کا کپڑا۔
- پھولدار جامہ۔
- زردوزی کا کام، کارِچوبی۔
- ریشم اور زربفت کا لباس جس کی بناوٹ میں ایک دوسرے کو چھوتے ہوئے دائرے ہوتے تھے جن کے اندر عباسی دارالسلطنت کے اسلوب کے تَتَبُّع میں جانوروں کی تصویریں بنائی جاتی تھیں۔