عالم مسیحیت

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

اسم[ترمیم]

عالم مسیحیت مذکر

  1. وہ علاقے اور ممالک جہاں مسیحی یا مسیحی مذہب کے ماننے والے آباد ہیں۔
  2. یسوع مسیح کی امت۔
  3. مسیحیوں کی ولایت۔

تراجم[ترمیم]

انگریزی[ترمیم]

  • Christendom