مندرجات کا رخ کریں

عصائے ہارون

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

عصائے ہارون مذکر

  1. ایک عصا نما تعمیراتی آرایش جس کے ارد گرد پتے سے نکلے ہوتے ہیں یا بل کھاتا ہوا سانپ بنا ہوتا ہے۔
  2. پھولوں سے لدے لمبی ٹہنیوں والے پودوں میں سے کوئی ایک پودا جیسے عصائے زریں