عَضَلِ قلب

وکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

انگریزی[ترمیم]

  • Myocardium: قلب یا دل کی دیوار کا عضلاتی حصہ جو کہ دراصل ایک دل کی دیوار کی تین پرتی تہوں میں سے درمیانی تہ ہے اور دل کے زریعے خون کو جسم میں مضخت یعنی پمپ کرنے کی صلاحیت اسی تہ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے