غراز

ویکی لغت سے

غُراز {غُراز} (فارسی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. مغرور، متکبر، دلیر، شجاع۔

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

pompous, haughty; frowning; bold, brave