غربا پروری

وکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

غُرَبا پَرْوَری {غُربا + پَر + وَری}

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. غریبوں کی پرورش کرنا، مفلسوں پر نوازش کرنا۔