مندرجات کا رخ کریں

غرض آشنا

ویکی لغت سے


غَرَض آشْنا {غَرَض + آش + نا}

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. غرض کا بندہ، مطلبی، خود غرض۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

interested