غرغر

ویکی لغت سے

غَرْغَر {غَر + غَر} (مقامی)

اسم صوت

معانی[ترمیم]

1. پانی کے [[زور زور سے]] بہنے کی آواز۔

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

muttering through rage; reptured