غَرِیب خانَہ {غَرِیب + خا + نَہ}
اسم ظرف مکاں
1. وہ مکان جہاں غریبوں اور اپاہجوں کو مفت رکھا اور کھانا دیا جاتا ہے، محتاج خانہ، لنگرخانہ۔
the humble dwelling (of your servant), my house.