غَرِیبِ شَہر {غَری + بے + شَہر (فتح ش مجہول)}
صفت ذاتی
1. پردیسی، مسافر، وہ شخص جو کسی شہر میں مسافر کی حیثیت رکھتا ہو یا عام لوگوں میں اجنبی ہو۔