مندرجات کا رخ کریں

غریق رحمت

ویکی لغت سے

غَرِیقِ رَحْمَت {غَری + قے + رَح + مَت} (عربی)

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. خدائے تعالٰی کی رحمت میں ڈوبا ہوا، مغفور، مرحوم۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

overwhelmed with mercy, drowned in the grace of God.