مندرجات کا رخ کریں

فعل نہی

ویکی لغت سے

وہ فعل جس میں کسی کام کو کرنے سے روکا جائے یا نصیحت کی جائے۔ جیسے گالی نہ دو ۔ غریب کو تنگ مت کرو۔