مندرجات کا رخ کریں

قرآن

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات

[ترمیم]

قرآن عربی لفظ قراء سے مشتق ہے۔

اسم معرفہ

[ترمیم]

قرآن مذکر

  1. مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق آخری آسمانی کتاب ہے جو رسول اکرم محمد بن عبد اللہ پر نازل ہوئی۔
    • اردو کے قدیمی شاعر قلی قطب شاہ کے دیوان میں پہلی بار لفظ قران بطور شعر استعمال ہوا:
    چانجانی میں جوانی گیا ، پند نا سُنیا
    قرآن ہور حدیث سوں ترکیب کر کلام[1]
    • میر تقی میر کے ایک شعر میں بھی لفظ قرآن استعمال ہوا ہے۔
    دیکھیں قرآن میں فال غیروں کے لیے
    کیا اُن سے کہیں یہ ہیں خدا کی باتیں[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. قلی قطب شاہ، دیوان: جلد 2، صفحہ 166۔
  2. دیوان میر تقی میر: صفحہ 1163۔ مطبوعہ لکھنو، 1810ء۔

عربی

[ترمیم]

متبادل شکلیں

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

قُرْآن (قرآنمذکر

  1. پڑھائی، تلاوت

مترادفات

[ترمیم]

مشتق اصطلاحات

[ترمیم]

متعلقہ اصطلاحات

[ترمیم]

عثمانی ترکی

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

عربی اَلْقُرْآن سے ماخوذ۔

اسم معرفہ

[ترمیم]

قرآن (قرآن)

  1. (اسلام) قرآن

فارسی

[ترمیم]
فارسی ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات

[ترمیم]

عربی اَلْقُرْآن سے ماخوذ۔

اسم معرفہ

[ترمیم]

قرآن (قرآن)

  1. (اسلام) قرآن