ققنس
Appearance
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]کلاسیکی فارسی ققنس, عربی قُقْنُس, یونانی κύκνος سے ماخوذ ہے.
تلفظ
[ترمیم]اسم
[ترمیم]ققنس مذکر (ہندی ہجے क़क़्नुस)
- ققنوس: یہ ایک افسانوی پرندہ ہے جس کی چونچ میں کئی سوراخ ہوتے ہیں اور وہ عجیب و غریب گانے بناتا ہے۔ یہ ایک ہزار سال تک زندہ رہتا ہے اور جب یہ مرتا ہے تو بہت سی لکڑیاں جمع کرتا ہے اور اس کے اوپر بیٹھتا ہے اور اپنے پروں کو پھڑپھڑاتا ہے یہاں تک کہ لکڑی جل جاتی ہے اور اس کی راکھ سے ایک نیا ققنوس نکلتا ہے۔