لانگھا

ویکی لغت سے

پنجابی[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

بنیادی طور پر سنسکرت زبان سے ماخوذ۔

تلفظ[ترمیم]

  • لَانْگَا (خموش ھ)

اسم[ترمیم]

لانگھا مذکر (گرمکھی ہجے ਲਾਂਘਾ)

  1. راہداری
  2. سڑک
  3. راستہ، راہ