لغت
اقرُضوا
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]اردو میں عربی لُغَة سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔اردو میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ 1707ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
جمع: لُغَتیں [لُغَتیں (ی مجہول)]
جمع استثنائی: لُغات [لُغات]
جمع غیر ندائی: لُغَتوں [لُغَتوں (و مجہول)]
تلفّظ
[ترمیم]لُغَت [لُغَت]
اسم
[ترمیم]لغت مذکر، مؤنث
- (حوالہ جات) وہ کتب جن میں الفاظ کے معنی متعین اور قابل اندراج ہوں۔
- (لسانیات) کسی زبان کے وہ اصوات ، وہ کلمات جن کے ذریعے آدمی اپنا مطلب ادا کرے، بولی، زبان
- (کسی زبان) لفظوں کی فرہنگ جو حروف تہجی وغیرہ کی ترتیب سے مرتب کی گئی ہو۔
مترادفات
[ترمیم]مرکبات
[ترمیم]لُغَت نَوِیسی، لُغَت نَوِیس، لُغَت نِگاری، لُغَت نِگار، لُغَت سازی، لُغَت ساز، لُغَت نامہ