لونگ
Appearance
اردو
[ترمیم]اشتقاق
[ترمیم]اسم
[ترمیم]لونگ مذکر
- گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کِھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے۔ سنسکرت میں کَرَن اور عربی میں قَرَنْفُل کہتے ہیں۔
- لہسن کی جَو یعنی لہسن کے ایک حصے کو بھی لونگ کہتے ہیں۔
- ایک زیور جو ناک میں پہنا جاتا ہے اور وہ لونگ کی شکل کا ہوتا ہے۔ عموماً اِسے ناک کی کیل بھی کہتے ہیں۔
- ایک زیور جو سر پر دوپٹہ کے نیچے رکھا جاتا تھا۔
- جیبی یا دَستی گھڑی کی کُوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کی جانب لگی رہتی ہے (بیرونی سِرے میں بٹن لگا ہوتا ہے)۔