محاورہ
Appearance
تلفّظ
[ترمیم]مُحاوَرَہ [مُحا + وَرَہ]
ماخوذ
[ترمیم]عربی
حیثیت
[ترمیم]اسم نکرہ ( مذکر )
جمع: مُحاوَرات [مُحا + وَرات]
جمع غیر ندائی: مُحاوَروں [مُحا + وَروں (و مجہول)]
مطالب
[ترمیم]1. رواج، عادت، مشق، مہارت۔
2. وہ کلمہ یا کلام جسے معتبر لوگوں نے لغوی معانی کی مناسبت یا غیر مناسبت سے کسی خاص معنی کے لیے مخصوص کر لیا ہو (حقیقی معنوں کی جگہ مجازی معنوں میں استعمال)۔
3. کسی خاص گروہ کی بول چال یا لفظوں کی ترکیب۔
4. ہمکلامی، باہمی گفتگو، بول چال، بات چیت، سوال و جواب۔
رومن اردو
[ترمیم]Muhhävarah
Mohaawara
انگریزی
[ترمیم]IDIOM