مندرجات کا رخ کریں

مساہمت

ویکی لغت سے

تلفّظ

[ترمیم]

مُساہَمَت [مُسا + ہَمَت]

معانی

[ترمیم]

حصّہ داری، ساجھا، شراکت، مدد، اعانت

حیثیت

[ترمیم]

اسم

مآخذ

[ترمیم]

عربی

مثالِ استعمال

[ترمیم]
  • جدید سائنس کی ترقی ماضی میں مسلمان سائنسدانوں کی مساہمت کا نتیجہ ہے.

مترادفات

[ترمیم]

لاطینی شکل

[ترمیم]

Musaahamat

انگریزی متبادل

[ترمیم]

Contribution

حوالہ جات

[ترمیم]

روئے خط اُردو لُغت پر مساہمت کا مطلب