مسکوٹ
Appearance
اردو
[ترمیم]اسم
[ترمیم]مسکوٹ مذکر
- باورچی خانے کی کچہری، طعام گاہ؛ وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں۔
- "اول مسکوٹ کو لیجیے یہ لفظ مس اور کوٹ دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ یعنی چند بحری اور بری سپاہ کا باہم بیٹھ کر کھانا۔"[1]
- گروہ، جماعت، ہم پیالہ ہم نوالہ، ایک دسترخوان پر کھانے والے۔[2]
- خفیہ صلاح و مشورہ، راز دارانہ گفتگو، خفیہ سازش۔
- "سورج اور الیاس نے مسکوٹ کی اور کسی کو بتاسے بغیر ریس کورس کی طرف چل دیئے۔"[3]