مندرجات کا رخ کریں

مسیت

ویکی لغت سے

پنجابی

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

قدیم پنجابی مسیت سے وارث جوکہ فارسی مسجد کا ایک بھگڑا ہوا لفظ، بنیادی طور پر عربی مسجد سے ماخوذ۔

تلفظ

[ترمیم]
  • مَسِیتَ

اسم

[ترمیم]

مَسِیت مؤنث

  1. (اسلام) مسجد، نماز گاہ، مسلمانوں کی عبادت گاہ