مشرق

ویکی لغت سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

مشرق ہماری زمین پر موجود ایک ایسی سمت ہے۔مشرق وہ سمت ہے،جس کی طرف ہماری زمین اپنے محور کے گرد گردش کرتی ہے۔ گویا یہ وہ سمت ہے جدھر سے سورج طلوع ہوتا دکھائی دیتا ہے۔